
لاہور (کامرس رپورٹر )شعبان اختر چئیرمین پاکستان انٹرنیشنل بزنس ٹریڈ انڈسٹری اینڈ کامرس کی قیادت میں پاکستانی وفد کی صدرسری لنکا پاکستان بزنس کونسل اندراکوشال راجہ پاکسا کی قیادت میں سری لنکن وفدسے اہم ملاقات۔۔۔
سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دفتر کی کمرشل اتاشی عاصمہ کمال کی سربراہی میں
سری لنکا پاکستان بزنس کونسل کے مابین ایم او یو سائن کرلیاگیا ۔۔۔
پاکستانی تاجروں اور صنعتکاروں کیلئے یہ ایم او یو بہت اہم ہے جس کے تحت ٹورازم ،آٹوسیکٹر،ایگری کلچرل،سرجیکل سمیت تمام اشیاء اور مشینری کے حصول کیلئے باہمی معاونت،وفود اور نمائشوں میں تعاون اور بی ٹو بی کیلئے ٹرانسلیٹر مہیا کئے جائیں گے۔