شعبان اختر چئیرمین پاکستان انٹرنیشنل بزنس ٹریڈ انڈسٹری اینڈ کامرس کی قیادت میں پاکستانی وفد کی سبراہ روٹس انویسٹمنٹ گروپ فلورنٹ ڈی لا پیاکس کی قیادت میں روانڈا کے وفد سے اہم ملاقات
ایمبیسڈرآف پاکستان ٹوروانڈا نعیم اللہ خان اور روانڈا ایمبیسی کے کمرشل اتاشی سیکوئیل ابی کونڈا کی سربراہی میں ایم او یو طے پا گیا

لاہور (کامرس رپورٹر)شعبان اختر چئیرمین پاکستان انٹرنیشنل بزنس ٹریڈ انڈسٹری اینڈ کامرس کی قیادت میں پاکستانی وفد کی سبراہ روٹس انویسٹمنٹ گروپ فلورنٹ ڈی لا پیاکس کی قیادت میں روانڈا کے وفد سے اہم ملاقات۔ ایمبیسڈرآف پاکستان ٹوروانڈا نعیم اللہ خان اور روانڈا ایمبیسی کے کمرشل اتاشی سیکوئیل ابی کونڈا کی سربراہی میں ایم او یو طے پا گیا۔یہ ایم او یو خاص اہمیت کا حامل ہے جس کے تحت آٹوسیکٹر،ایگری کلچرل سمال ٹریکٹر،سرجیکل، چاول،سمیت تمام اشیاء اور مشینری کی برآمدات اورچاۓ کافی کی درآمد میں خصوصی تعاون فراہم کیا جاۓ گا۔مزید سہولت کیلئے ہمیں روانڈا میں آفس کھولنے اور اور ہمہ وقت ہرممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔ روانڈا ایمبیسی کے کمرشل اتاشی سیکوئیل ابی کونڈا اورنعیم اللہ خان ایمبیسڈر ٹوروانڈا نے "پیبٹک”کی کاوش ،عملی اقدامات کو سراہا اورروانڈا انٹروڈکشن سپیشل بزنس ڈائریکٹری اورتحائف بھی پیش کیے ۔







