انٹر ٹینمنٹتازہ ترین
’ڈان3‘ کی شوٹنگ کی تاریخ سامنے آگئی

بلاک بسٹر ڈان سیریز کی تیسری فلم میں کنگ خان کی جگہ رنویر سنگھ ڈان کا آئیکونک کردار کریں گے۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق فلم اس وقت کاسٹنگ کے مراحل پر ہے فلم کی شوٹنگ رواں برس اگست میں شروع ہوگی۔
’ڈان3‘ میں رنویر سنگھ کے مدمقابل کون سی ہیروئن کردار ادا کرے گی اس کے متعلق اب تک کوئی بات سامنے نہیں آئی ہے۔







