پاکستانتازہ ترینسیاست

سندھ اسمبلی: نتائج آنے کا سلسلہ جاری، اکثریت پر پیپلزپارٹی کامیاب

ریٹرننگ افسران نے صوبائی اسمبلی کی 55 نشستوں کے نتائج جاری کر دیے جس کے مطابق پیپلز پارٹی 48 جبکہ 3 نشستوں پر آزاد امیدوار جی ڈی اے امیدوار 2، جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ایک ایک نشست پر کامیاب ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button