پاکستانتازہ ترینسٹی

خیبر پختون خوا: مختلف علاقوں میں بارش و برف باری

بارش اور برفباری کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور بارش کے باعث اکثر علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی ہے۔

ترجمان اپرسوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان نے کہا ہے کہ سیاحتی مقامات جانے والے سیاح گاڑیوں میں چین کا استعمال ضرور کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button