پاکستانتازہ ترینٹیکنالوجی

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروس ڈاؤن

رئیل ٹائم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش اور مانیٹرنگ سروس Downdetector.pk کے مطابق ملک بھر میں 17 فروری کی شب 9 بجے سے ایکس کی سروس ڈاؤن ہے۔

صارفین کی جانب سے شکایت کی جارہی ہے کہ وہ ایکس تک رسائی حاصل نہیں کر پارہے

دوسری جانب سائبر سکیورٹی واچ ڈاگ، نیٹ بلاکس نے بھی پاکستان میں ایکس سروس کی بندش کی تصدیق کردی ہے۔   عام انتخابات 2024 کے موقع پر بھی انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سروسز شدید متاثر رہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button