پاکستانتازہ ترینسیاست

پیپلزپارٹی کا مراد علی شاہ کو پھر وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا  ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ میں سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ کا منصب سونپنے کا فیصلہ کرلیا ہے.

پیپلزپارٹی نے سندھ میں اکثریتی نشستیں حاصل کی ہیں اور وہ تن تنہا اپنا وزیراعلیٰ لانے کی پوزیشن میں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button