انٹر ٹینمنٹانٹر نیشنلتازہ ترین

بولڈ مناظر پر اہلیہ ناراض رہتی تھیں، عمران ہاشمی

انٹرویو میں اداکار سے فلموں میں خاص مناظر پر اہلیہ کے ردعمل کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ اس پر عمران ہاشمی نے بتایا کہ ’بولڈ مناظر کی وجہ سے بیوی کی ناراضی کا سامنا رہتا تھا‘۔

اداکار نے بتایا کہ ایسے مناظر کرنے چھوڑ دیے تو اب میری بیگم کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ عمران ہاشمی نے بولڈ مناظر سے رکنے کی وجہ بھی اہلیہ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’بیگم کے کہنے پر ہی اس طرح کے سین سے رکا ہوں۔

ساتھ ہی انکشاف کیا کہ ان کی نئی ویب سیریز ’شو ٹائم‘ میں بھی ایسا سین ہے اور جب ان کی اہلیہ اسے دیکھیں گی تو پھر ان کیلئے مسئلہ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button