انٹر نیشنلتازہ تریندلچسپ و عجیب

دبئی: ایئرپورٹ پر مسافر سے عجیب سامان برآمد

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق کسٹم حکام نے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون پر افریقی ملک سے تعلق رکھنے والے ایک مسافر کو غیرقانونی اشیا برآمد ہونے پر حراست میں لے لیا۔ اشیا میں زندہ سانپ، بندر کا ہاتھ، روئی میں لپٹے ہوئے انڈے، مردہ پرندہ اور جانور کی کھال شامل تھی۔

کسٹم انسپکٹر نے بتایا کہ یہ اشیاء محکمہ اسلامی امور کے حوالے کردی گئی ہیں جس نے تصدیق کی کہ یہ کالے جادو میں استعمال کی جاتی ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں کالا جادو کرنا یا جادو ٹونے کی اشیاء اسمگل کرنا غیر قانونی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button