پاکستانتازہ ترینسٹی

چاغی: باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق

 چاغی میں امین ڈاک کے علاقے میں باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق ، 13 زخمی ہوئے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔
واقعے کے بعد ریسکیو حکام نے زخمیوں کو دالبندین اسپتال منتقل کیا جس کے بعد زیادہ زخمی ہونے والوں کو کوئٹہ بھیج دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button