پاکستانتازہ ترینجرم و سزاسٹی

لاہور: مذاق اور چھیڑ خانی کی وجہ سے لڑکوں نے 20 سالہ نوجوان پر پیٹرول ڈال کر آگ لگا دی

پولیس کے مطابق مذاق اور چھیڑ خانی کی وجہ سے لڑکوں نے پیٹرول چھڑک کر 20 سالہ فہد کو آگ لگائی تھی جبکہ فہد اے سی ورکشاپ پر کام کرتا ہے اور معمولی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے ہی پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی ہے، گرفتار ملزمان نے بروقت واقعے کے بارے میں پولیس کو اطلاع نہ دی اور وقوعہ چھپائے رکھا۔

شاد باغ پولیس نے واقعہ میں ملوث ورکشاپ کے مالک سمیت 4 ملزمان نصراللہ، شہزاد، نواز اور وحید کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ واقعہ میں ملوث فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا  کا کہنا ہے کہ عوام الناس کسی بھی ظلم و زیادتی کے بارے فوری پولیس کو اطلاع دیں۔

2 Comments

  1. I definitely wanted to make a small note in order to express gratitude to you for all of the nice secrets you are showing at this website. My prolonged internet research has at the end of the day been honored with wonderful facts and strategies to exchange with my pals. I would declare that we visitors actually are extremely lucky to exist in a notable network with very many lovely people with very beneficial advice. I feel very fortunate to have come across your web pages and look forward to really more fun times reading here. Thanks a lot once again for all the details.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button