پاکستانتازہ ترینسیاستکاروبار

پاکستان میں کپاس اور شوگر انڈسٹری میں ایکسپورٹ بڑھائی جا سکتی ہیں، گورنر پنجاب

کنونشن میں مختلف کمپنیوں نے بڑی تعداد میں اسٹالز  لگائے  جس میں لوگوں نے بڑی دلچسپی کا اظہار کیا دیگر کمپنیوں کے ساتھ  ایچ سی ٹی سی  جو چائینہ کی تیسری بڑی کمپنی ہے کا وفد جن کی پاکستان میں ای ایکس ایم پی کمپنی کے ساتھ پاٹنر شپ ہے خاص طور چائینہ سے سیمینار میں شرکت کے لیے آیا اور یہاں حکومتی اور دیگر کمپنیوں کی دلچسپی سے مطمن ہوئے۔

ای ایکس ایم پی کمپنی کے خواجہ فیضان خرم کا کہنا تھا کہ اس قسم کے سیمینار ملکی اور غیر ملکی انڈسٹری کے فروغ کے لیے نہایت اہم ہیں اس قسم کے اقدام سے پاکستان بھی اس شعبہ میں ترقی کرےگا۔

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button