انٹر نیشنلتازہ ترین
دلہا دل کے دورے سے ہلاک؛ دلہن کی خودکشی

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں 25 سالہ ابھیشک اور 23 سالہ انجلی کی شادی 3 ماہ قبل ہی ہوئی تھی۔
چڑیا گھر کی سیر کے دوران ابھیشک کے سینے میں درد اُٹھا اور وہ زمین پر گر گیا۔ اُسے قریبی اسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔
نوبیاہتا دلہن انجلی شوہر کی بے وقت موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکی اور ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔