
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی میں اتحادی جماعتوں کو متناسب نمائندگی کے اصول کے مطابق کابینہ میں حصہ دیاجائے گا۔
ذرائع کے مطابق اس اصول کے تحت ایم کیو ایم کو دو وزاتیں ملیں گی مسلم لیگ ق کو باقی اتحادیوں کو ایک ایک وزارت دی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جو باتیں ایم کیوایم کے قائدین نے کی ہیں اور جو گفتگو لیک کی گئی ہے وہ خود ساختہ گفتگو ہے۔