
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں آپریشن کیا۔ 6 دہشت گرد ہلاک ہونے کی تصدیق کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔