
نگراں حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 279 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت 287 روپے 33 پیسے پر برقرار رکھی گئی ہے۔
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری قیمت میں اضافے کا اطلاق رات 12 کے بعد سے ہوگیا۔







