
سیاسی جماعتوں اور آزادامیدواروں کے جمع کرائے گئے12 میں سے 10 کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔
پیپلز پارٹی کے عبد القدوس بزنجو، آغا شکیل درانی، طارق مسوری اور میر حیر بیار بی اے پی کے مبین خلجی اور کہدہ بابر جمیعت علمائے اسلام کے عبدالشکور اورآغا محمود، ن لیگ کے دوستین ڈومکی اور میر خان کرد کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کرلیے۔