
اس فیصلے کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کیونکہ ماضی میں خاتون اول قرار دی گئی خواتین سابق صدور یا وزرائے اعظم کی اہلیہ رہی ہین۔
خاتون اول اہلیہ کی جگہ بیٹی ہو سکتی ہے یا نہیں، اس بات کی کھوج لگائی تو معاملہ سامنے آیا کہ صدرمملکت خاتون اول کا درجہ اپنے گھر کی کسی بھی خاتون کو دینے میں بااختیار ہیں۔