
فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، ہائی کورٹ نے ان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ فواد چوہدری کی جانب سے عدالت میں پیش ہونے کے لیے راہداری ضمانت کی استدعا کی گئی تھی۔
عدالت نے 21 روز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے فواد چوہدری کو متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔