انٹر نیشنلتازہ ترین
امدادی قافلے کو نشانہ بنانے پر اسرائیل معافی مانگے، پولش وزیراعظم

الجزیرہ کے مطابق وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ “ہم توقع کریں گے کہ اسرائیل حالات کی فوری وضاحت پیش کرے اور متاثرین کے لواحقین کو معاوضہ ادا کرے۔
اسرائیل غزہ میں پولش شہری ڈیمیان سوبول کے قتل پر معافی مانگے اور وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے کہا کہ یہ حملہ غم و غصے کا باعث ہے اور دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو کشیدہ کر رہا ہے۔ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سفیر لیونے قطبین کو مخاطب کرکے کہا پولینڈ کی اکثریت نے حماس کے حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا تھا مگر آج آپ اس یکجہتی کو ایک حقیقی مشکل امتحان میں ڈال رہے ہیں۔








**mitolyn**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.