انٹر نیشنلتازہ ترین

آج سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند نظر آنے کا کتنا امکان ہے ؟

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں عید الفطر کا چاند دیکھنے کی شہادتیں جمع کرنے کے لیے سپریم کورٹ اور مقامی اداروں کا اہم اجلاس ہوگا۔

اگر چاند نظر آنے کی شہادتیں درست ثابت ہوجاتی ہیں تو سعودی سپریم کورٹ عید الفطر کا اعلان کردے گی۔

ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں رمضان کا مہینہ 30 دنوں کا ہوگا اور عید الفطر 10 اپریل بروز بدھ ہوگی تاہم حمتی اعلان سپریم کورٹ کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button