انٹر نیشنلتازہ ترین

مسجد الحرام کی بالائی منزل سے ایک شخص نے چھلانگ لگا دی

عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کی بالائی منزل سے چھلانگ لگانے والے شخص کو سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا۔ بروقت طبی امداد ملنے کے باعث اُس شخص کو بچالیا گیا۔

خود کشی کی کوشش کرنے والے شخص کی شناخت اور قومیت ظاہر نہیں کی گئی واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔

یاد رہے کہ 2017 میں ایک سعودی شخص نے خانہ کعبہ کے عین سامنے خود کو آگ لگانے کی کوشش کی تھی اسی طرح 2018 میں بھی خودکشی کے ایسے 3 واقعات رونما ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button