انٹر نیشنلتازہ ترین
جوبائیڈن انتظامیہ کی کمزوری کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کی بزدلی کی وجہ سے ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا۔ مزید کہا کہ ایران کے اسرائیل پر حملے کے معاملے میں موجودہ حکومت نے جو کمزوری دکھائی وہ ناقابلِ یقین ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ جوبائیڈن انتظامیہ کی کمزوری کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے حماس اور ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا جس کی وجہ سے مشرق وسطیٰ میں امریکی مفادات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔








Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.