انٹر نیشنلتازہ ترین

عمان: اسکول وین سیلاب میں بہہ گئی؛ 19 ہلاکتیں

عرب میڈیا کے مطابق بارشوں اور سیلاب نے عمان کے شمال اور مشرقی علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ سیلابی ریلہ درجنوں گاڑیوں کو بہا لے گیا جس میں ایک اسکول کی بس بھی شامل ہے۔ بعد ازاں ان گاڑیوں سے درجن سے زائد لاشیں برآمد ہوئیں جن میں اسکول کے بچے بھی شامل ہیں۔ شدید بارشوں اور سیلاب میں مجموعی طور پر 19 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button