پاکستانتازہ ترین

اے ایس پی شہر بانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

شہر بانو نقوی منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والے مین اشتر نقوی کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھی ہیں۔ شادی کی تمام تقریبات لاہور میں منعقد ہوئی جبکہ ولیمہ گزشتہ روز لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوا۔

شادی کی تقریبات میں شوبز انڈسٹری کی نمایاں شخصیات سمیت س یاست دانوں اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ شہر بانو نقوی کی مہندی، بارات اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

شادی کی تمام تصاویر اور ویڈیوز جوڑے کے فوٹوگرافر اور میک اپ آرٹسٹ نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھی شہر بانو نقوی کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button