
لاہور (خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ،انرجی انجینئرنگ ریسرچ اینڈڈویلپمنٹ سینٹراوریوایس پی سی اے ایس ای، نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اشتراک سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں عملی نتائج پر مبنی حل فراہم کرنے میں باہمی تعاون کی کوششوں کی اہمیت اور امکانات پر روشنی ڈالی گئی۔سیمینارکامقصد تکنیکی اور انجینئرنگ کے حل پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے توانائی اورماحولیاتی شعبوں کے اندر اہم ماحولیاتی موضوعات اور پائیدار طریقوں کے بارے میں قابل قدرگفتگوکی گیء۔یو ایس پی سی اے ایس ای، نسٹ سے ڈاکٹر آصف حسین کھوجا اور ڈاکٹر عبیرہ ایاز انصاری نے توانائی، ایندھن اور موسمیاتی تبدیلی پراپنے خیالات کا اظہار کیا اور مقامی وسائل اور فضلے سے توانائی کے جدید حل پر زور دیا۔ ڈاکٹر عبیرہ نے منچھر جھیل کو درپیش ماحولیاتی چیلنجوں پر اپنی تحقیق بھی پیش کی۔ پنجاب یونیورسٹی ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل، انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر حامد ستار نے بہترین موضوع پر سیمینار کے انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر انسٹیٹیوٹ آف انرجی اینڈ انوائرنمنٹل انجینئرنگ ، انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، انسٹیٹیوٹ آف پولیمر اینڈ ٹیکسٹائل انجینئرنگ اور کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنسز سمیت مختلف شعبہ جات سے فیکلٹی ممبران اور طلبائوطالبات نے شرکت کی۔








I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.
Your point of view caught my eye and was very interesting. Thanks. I have a question for you.
**mitolyn official**
Mitolyn is a carefully developed, plant-based formula created to help support metabolic efficiency and encourage healthy, lasting weight management.
Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!
Can you be more specific about the content of your article? After reading it, I still have some doubts. Hope you can help me.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.