انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

والدہ میری پیدائش سے خوش نہیں تھیں، اقراء عزیز

ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ یہ خوش نہ ہونے کی بات ان کی والدہ نے خود انہیں بتائی ہے۔ اقراء عزیز کے مطابق جب وہ پیدا ہوئیں تو وہ انتہائی کمزور تھیں اور امی کے مطابق وہ مرغی کی ایک ٹانگ کے برابر تھیں۔

ان کی والدہ انہیں اٹھا کر گھوما کرتی تھیں اور انہیں اپنی والدہ کی بہت توجہ، پیار اور محبت ملی۔

5 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button