انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
ملازمت پیشہ خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے، حمزہ علی عباسی

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ خواتین کو ورک پلیس پر ہراساں کیے جانے کے رویے کو مجرمانہ قرار دیا جانا چاہئے۔ ملازمت پیشہ خواتین گھر کے مردوں کا بھی سہارا بنتی ہیں۔
اداکار کا کہنا تھا کہ اگر کسی خاتون کو ہراساں کیا جائے تو وہ خاموش مت رہے بلکہ اس کے خلاف آواز بلند کرے۔








Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!