انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین

انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں منشیات کا استعمال عام ہے، احمد علی بٹ

انٹرویو میں اداکار نے انڈسٹری کے تاریک پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ منشیات کی وجہ سے کئی لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔ انہوں نے ڈرگز کی وجہ سے کئی اچھے لوگوں کو گمنامی میں جاتے دیکھا۔

احمد علی بٹ نے کہا کہ انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے فنکاروں پر دباؤ ہوتا ہے کہ وہ منشیات کا استعمال شروع کریں۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ 2017 اور میں کچھ عرصہ وہ بھی اس لعنت کا شکار ہوگئے لیکن جلد ہی انہوں نے خود کو سبنھال لیا۔

2 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button