انٹر ٹینمنٹپاکستانتازہ ترین
پاکستان کے سب سے چھوٹے یوٹیوبر شیراز کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان

اپنے آخری وی لاگ میں شیراز اور انکی چھوٹی بہن مسکان نے جذباتی انداز میں اپنے فالوورز کو الوداع کہا۔
شیراز نے بتایا کہ انکے والد نے پڑھائی کی وجہ سے ان کو وی لاگنگ جاری رکھنے سے منع کردیا ہے۔
اس وقت شیراز کے یوٹیوب چینل پر 10 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز موجود ہیں۔








Your article helped me a lot, is there any more related content? Thanks!
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.