انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسیاست
ترک وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ احمد نسیم وڑائچ نے پاکستان آمد پر ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا پرتپاک استقبال کیا۔
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دورے کے دوران وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بات چیت کریں گے۔
دوطرفہ تعلقات کی صورتحال کا جائزہ لیں گے، ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان آئندہ اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔








I don’t think the title of your article matches the content lol. Just kidding, mainly because I had some doubts after reading the article.
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good. https://www.binance.com/lv/register?ref=SMUBFN5I
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?