انٹر نیشنلتازہ تریندین و دنیا
یوم عرفہ کا خطبہ ڈاکٹر ماہر بن حمد المعقیلی دیں گے

مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دینی امور کے سربراہ و امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس نے شاہی منظوری کے بعد ڈاکٹر ماہر کے نام کی تصدیق کی۔
شیخ ماہر المعیقلی رواں سال حج 1445 ہجری کے موقع پر یوم عرفہ کا خطبہ دیں گے۔ خطبہ حج اردو، انگریزی، ہندی، فرینجچ سمیت دیگر 19 زبانوں میں بھی نشر کیا جاتا ہے۔
Thanks for sharing. I read many of your blog posts, cool, your blog is very good.