انٹر نیشنلتازہ ترین
سری لنکا: سیلاب نے تباہی مچادی؛ 7 ہاتھی اور 14 افراد ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جزائر میں مون سون کی بارشوں اور طوفانوں نے تباہی مچادی۔ 25
وائلڈ لائف حکام کو نوجوان ہاتھیوں کی 7 لاشیں ملی ہیں جو سیلاب میں بہہ گئے تھے۔ کولمبو کے نزدیک ایک ہی خاندان کے 3 افراد سیلاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
مٹی کا تودہ گرنے سے ملبے میں متعدد افراد دب گئے جن میں سے 11 سالہ لڑکی اور 20 سالہ لڑکا ہلاک ہوگئے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز تک گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی کے بعد حکومت نے تمام اسکولوں کو بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?