انٹر نیشنلتازہ ترین

بی جے پی نے حکومت بنانے کیلیے سادہ اکثریت حاصل کرلی

بھارتی الیکشن کمیشن کے مطابق لوک سبھا کے انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک سامنے آنے والے حتمی نتائج کے مطابق 543 نشستوں میں سے 283 پر این ڈی اے کے امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ انہیں 12 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کانگریس اور دیگر جماعتوں کے اتحاد انڈیا نے اب تک 211 نشتیں جیت لیں اور اُسے 19 پر برتری حاصل ہے۔

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button