بدھ کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی واقع ہوئی اور ڈالر278 روپے 40پیسے پربند ہوا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 27پیسے پر مستحکم رہی۔