
پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کیا اور بتایا کہ علی امتیاز وڑائچ پنجاب اسمبلی میں اب سے پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔
علی امتیاز وڑائچ نے پارلیمانی لیڈر کا عہدہ دینے پر پارٹی قیادت کا اعتماد کرنے پر شکریہ ادا کیا۔