انٹر نیشنلکاروبار

عرب امارات کا اسٹورز میں رمضان کے لیے 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

خریداری کرنے والے رمضان المبارک کے دوران 10 ہزار سے زائد اشیاء پر75 فیصد تک کی کمی سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔ ماہ مبارک میں اشیاء کی طلب میں اضافے کو پورا کرنے کے لیے اسٹاک کو بھی 15 فیصد بڑھا دیا گیا ہے۔
یو اے ای میں سپر مارکیٹس لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء سمیت روز مرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت پر 75 فیصد رعایت دیں گے۔ بچت اسکیموں سے آن لائن بھی فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button