تعلیمسٹی

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈیپارٹمنٹ آف پروڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائن کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ڈیپارٹمنٹ آف پروڈکٹ اینڈ انڈسٹریل ڈیزائن کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے مس اقرا مقدس نے مختلف تھیوریز پر روشنی ڈالی ، انہوں نے مختلف فلاسفرز کے نظریات پر بھی سیر حاصل گفتگو کی ، اقرامقدس نے میٹا ورس اور بلیک چین ٹیکنالوجی پر بھی گفتگو کی ۔ ورکشاپ کے اختتام پر اسسٹنٹ پروفیسر اسما خالد نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ اقرا مقدس نے چیئرمین پی آئی ڈی ڈاکٹر عاطف بلال اسلام اور لیکچر کی آرگنائز اسما خالد کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے طلبا اور انڈسٹری کے مابین تعاون کو فروغ دینے پر ڈیپارٹمنٹ کی کوششوں کو بھی سراہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button