انٹر نیشنل

متحدہ عرب امارات جانیوالے شہریوں کیلئے اچھی خبر

۔دبئی نے ویزامیڈیکل ٹیسٹ میں نئی سہولت متعارف کرادی۔

گلف نیوز کے مطابق دبئی نے ویزا میڈیکل ٹیسٹ کیلئے نئی سہولت متعارف کرواتے ہوئے صرف 30 منٹ میں ٹیسٹ کے نتائج کے حصول کیلئے دبئی نالج پارک میں نیا ویزا میڈیکل اسکریننگ سینٹر کھول دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button