لاہور:وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پر مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس معنقد ہوا جس میں سپریم کورٹ میں جاری مقدمات اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں معاون خصوصی وزیراعظم ملک احمد خان، ایاز صادق، ملک احمد خان، عطاء اللہ تارڑ اور احد چیمہ سمیت دیگر شریک ہوئے۔
Related Articles
Check Also
Close