انٹر نیشنل

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے بینکنگ فراڈ سے بچنے کے لیے معتمریں کو ہدایات جاری

ریاض: سعودی میڈیا کے مطابق رواں برس عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے بیرون ملک سے معتمرین غیر معمولی تعداد میں مکہ مکرمہ پہنچ رہے ہیں جن کے استقبال و انتظام کے لیے وزارتِ حج و عمرہ نے خصوصی اقدامات کیے ہیں۔

1- معتمرین بینکنگ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے میں احتیاط کریں۔
2-بینک کارڈ کا پن اور پاس ورڈ وغیرہ کی معلومات کسی کو نہ دیں۔
3- رقم منتقلی کے لیے مستند ذرائع استعمال کریں۔
4- موبائل فون اور سوشل ایپس پر موصول ہونے والے نامعلوم پیغامات اور لنکس پر کلک نہ کریں۔
5- فراڈ کی اطلاع فوری طور پر بینک اور مجاز حکام کو دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button