کراچی: عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کی کمی سے 2008 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے بعد باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ بڑھ گئے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 100 روپے بڑھ کر 214600 روپے کی سطح پر آگئی اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر 183985 روپے کی سطح پر آگئی۔