پاکستانتازہ ترینسیاست

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کو شاندار خراج تحسین

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو دہشتگرد گلزارامام عرف شمبےکی گرفتاری پر شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزرا،سروسزچیفس اور متعلقہ اداروں کےاعلیٰ حکام نے شرکت کی،اس کے علاوہ چاروں صوبائی وزرائے اعلی، ڈی جی ملٹری آپریشنز، سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری قومی سلامتی کمیٹی بھی اجلاس میں موجود تھے۔

شرکا نے کہا یہ اس نوعیت کا آپریشن پاکستانی تاریخ کا پہلا آپریشن ہے،یہ آپریشن انٹیلی جنس شعبےمیں نمایاں کارنامےکےطورپریادرکھاجائےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button