سٹی

کمشنر لاہور ڈویژن محمدعلی رندھاوا نے ایسٹر کے تہوار پر کرسچین کمیونٹی کو ایسٹر کی مبارکباد دی

لاہور (خبر نگار) کمشنر لاہور ڈویژن محمدعلی رندھاوا نے ایسٹر کے تہوار پر کرسچین کمیونٹی کو ایسٹر کی مبارکباد دی۔ کمشنر لاہور نے تمام مسیحی افسران و اہلکاروں کو بھی مبارکباد دی۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے کہا کہ لاہور انتظامیہ مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسٹر پر لاہور انتظامیہ کے میونسپل انتظامات مکمل ہیں۔ تمام چرچز میں مذہبی و دعائیہ تقریبات ہورہی ہیں۔ متعلقہ افسران موجود ہیں۔٭٭

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button