نجم سیٹھی نےکہا بابراعظم کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا اختیار چیئرمین پی سی بی کا ہے۔سوشل میڈیا پر نجم سیٹھی کی وضاحتی ٹوئٹ پرکہا کہ سلیکشن کمیٹی کےسابق سربراہ شاہد آفریدی اورموجودہ سربراہ ہارون رشید سے بابراعظم کی کپتانی پر مشورہ کیا۔دونوں کی رائے تھی کہ بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنا چاہیے۔
Related Articles
Check Also
Close