پاکستانتازہ ترینسیاست

 قومی اسمبلی کے 26 اپریل کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل 

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے آج شام 5 بجے اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے ، شیڈول تبدیلی کا نوٹیفیکیشن کچھ دیرمیں جاری کردیا جائے گا۔

اجلاس میں شرکت کےلیے آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت حکمران اتحاد کے دیگر رہنما پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button