تازہ ترینکھیل

 بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تین سینچریاں اسکور کرنے والے پہلے کپتان بن گئے

بابر اعظم نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انجام دیا۔بابر اعظم نے اننگ کی آخری گیند پر چوکا مار کر اپنی تیسری سینچری مکمل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

Back to top button