بلین مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 26 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 2000 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر 218200 روپے اور اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بڑھکر 187071روپے کی سطح پر آگئی۔
Related Articles
Check Also
Close