چیف جسٹس سپریم کورٹ عمرعطاء بندیال کل مقدمات کی سماعت کریں گے، ایک ہی دن انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت دن ساڑھے 11 بجے ہو گی۔انتخابات کرانے کے حوالے سے کیس کی سماعت 27 اپریل تک ملتوی کی تھی۔