عمران خان کی زیرصدارت پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ریویو کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں درخواستوں کاجائزہ لیا گیا۔ عمران خان نے درخواستوں کاجائزہ لینے کے بعد 21 حلقوں میں ٹکٹ تبدیل اور زیرالتواء9 خلقوںکے بھی ٹکٹ جاری کر دیئے۔
دوسری جانب گوجرانوالہ میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر قیادت کی جانب سےیوٹرن لینے پر پی ٹی آئی کارکنان سڑکوں پر نکل آئے